۔ (۱۱۳)۔عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْہُمْ أَنَّہُ أَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَسْلَمَ عَلٰی أَنَّہُ لَا یُصَلِّی إِلَّا صَلَاتَیْنِ فَقَبِلَ مِنْہُ ذَالِکَ۔ (مسند أحمد: ۲۳۴۶۸)
نصر بن علی اپنی قوم کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس شرط پر مسلمان ہوا کہ وہ صرف دو نمازیں ادا کرے گا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی یہ شرط قبول کر لی۔
Musnad Ahmad, Hadith(113)