عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ قال سَمِعْتُ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُولُ خَيَارُكُمْ إِسْلَامًا أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا إِذَا فَقِهُوا
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے : تم میں اسلام قبول کرنے کے اعتبار سے بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں جب وہ سمجھ بوجھ حاصل کر لیں
Silsila Sahih, Hadith(113)