Blog
Books



عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا قَالَ: «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» . لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَضَعَ النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم جَبهته على الأَرْض
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے ، جب آپ ’’ سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ فرماتے تو ہم میں سے کوئی شخص اپنی کمر نہ جھکاتا حتیٰ کہ نبی ﷺ اپنی پیشانی زمین پر رکھ دیتے ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(1136)
Background
Arabic

Urdu

English