۔ (۱۱۳۳۴)۔ عَنْ قَتَادَۃَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ: أَیُّ اللِّبَاسِ کَانَ أَعَجَبَ، (قَالَ عَفَّانُ: أَوْ أَحَبَّ) إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: الْحِبَرَۃُ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۰۴)
قتادہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسا لباس سب سے زیادہ پسند تھا؟ انہوں نے جواب دیا: یمن کی سوتی اور دھاری دار چادر۔
Musnad Ahmad, Hadith(11334)