۔ (۱۱۳۳۶)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّۃَ، قَالَ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُضْطَبِعًا بِرِدَائٍ حَضْرَمِیٍّ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۱۶)
سیدنایعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضر موت کی تیار شدہ چادر سے اضطباع کیا ہوا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11336)