۔ (۱۱۳۳۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمَّا قَدِمَ طَافَ بِالْبَیْتِ وَھُوَ مُضْطَبِعٌ بِبُرْدٍ لَہُ حَضْرَمِیٍّ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۲۰)
۔(تیسری سند) جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کا طواف کیا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت حضر موت کی تیار شدہ چادر سے اضطباع کیا ہوا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11338)