۔ (۱۱۳۴۲)۔ عَنْ أَبِی عُمَرَ مَوْلٰی أَسْمَائَ، قَالَ: اَخْرَجَتْ اِلَیْنَا اَسْمَائُ جُبَّۃً مَزْرُوْرَۃً بِالدِّیْبَاجِ، فَقَالَتْ: فِیْ ھٰذِہِ کَانَ یَلْقٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْعَدُوَّ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۸۳)
مولائے اسماء ابو عمر سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: سیدہ اسمائ رضی اللہ عنہا نے ہمارے سامنے ایک جبہ رکھا، جس میں ریشم کے بٹن تھے، انھوں نے کہا: یہ وہ جبہ ہے، جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دشمن سے بھی ملاقات کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11342)