۔ (۱۱۳۴۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَیْہِ عِصَابَۃٌ دَسِمَۃٌ1۔ (مسند احمد: ۲۰۷۴)
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے خطاب کیا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیاہ رنگ کی پگڑی باندھی ہوئی تھی۔ ! رَسِمَۃٌ کا معروف معنی چکناہٹ والی ہے۔ ممکن ہے کہ تیل کے استعمال کی وجہ سے پگڑی کو تیل لگ گیا ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(11345)