۔ (۱۱۳۵۳)۔ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَۃَ اَنَّہٗسَمِعَاَبَاہٗیَقُوْلُ: سَاَلْتُ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا بِاَیِّ شَیْئٍ طَیَّبْتِ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَتْ: بِاَطْیَبِ الطِّیْبِ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۰۶)
سیدنا عروہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسی خوشبو لگاتی تھیں؟ انھوں نے کہا: سب سے عمدہ خوشبو لگاتی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11353)