۔ (۱۱۳۵۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَکْتَحِلُ بِالْاِثْمَدِ کُلَّ لَیْلَۃٍ قَبْلَ اَنْ یَنَامَ، وَکَانَ یَکْتَحِلُ فِیْ کُلِّ عَیْنٍ ثَلَاثَۃَ اَمْیَالٍ۔ (مسند احمد: ۳۳۲۰)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رات کو سونے سے پہلے اثمد سرمہ ڈالا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر آنکھ میں تین سرمچو ڈالتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11355)