۔ (۱۱۳۵۷)۔ عَنْ اَنَسٍ قَالَ: سَدَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَاصِیَتَہٗ مَا شَائَ اللّٰہُ اَنْ یَسْدُلُھَا ثُمَّ فَرَقَ بَعْدُ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۸۷)
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جب تک چاہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بالوں کو سیدھا چھوڑے رکھا، پھر مانگ نکالنا شروع کر دی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11357)