۔ (۱۱۴۷)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّیْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْمَغْرِبَ ثُمَّ یَجِیْئُ أَحَدُنَا اِلٰی بَنِیْ سَلِمَۃَ وَھُوَ یَرٰی مَوَاقِعَ نَبْلِہِ۔ (مسند أحمد: ۱۲۱۶۰)
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے، پھر ایک آدمی فارغ ہو کر بنوسلمہ کی طرف آتا، لیکن وہ اس وقت بھی اپنے تیروں کے گرنے کی جگہیں دیکھ لیتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1147)