۔ (۱۱۳۸۶)۔ عَنِ السُّدِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ
أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ یَقُوْلُ: لَوْ عَاشَ اِبْرَاہِیْمُ بْنُ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَکَانَ صِدِّیْقًا نَبِیًّا۔ (مسند احمد: ۱۲۳۸۳)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ زندہ رہتے تو وہ سچے نبی ہوتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11386)