۔ (۱۱۴۸)۔عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ یُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَسْلَمَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ
اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُمْ کَانُوْا یُصَلُّوْنَ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْمَغْرِبَ، ثُمَّ یَرْجِعُوْنَ اِلَی أَہْلِیْہِمْ أَقْصَی الْمَدِیْنَۃِ یَرْتَمُوْنَ یُبْصِرُوْنَ وَقْعَ سِہَامِہِمْ۔ (مسند أحمد: ۲۳۵۳۶)
اسلم قبیلے کا ایک صحابی بیان کرتا ہے کہ وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازِ مغرب ادا کرتے، پھر مدینہ سے دور اپنے گھروں کی طرف لوٹتے اور تیر پھینکتے اور اپنے تیروں کے گرنے کی جگہوں کو دیکھ لیتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1148)