عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لَا يَبلُغ عَبْدٌ حَقِيقَةَ الْإِيمَانِ حَتَّى يَعْلَمَ أَنَّ مَا أَصَابَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَهُ وَمَا أَخْطَأَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَهُ.
ابو درداء رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بندہ ایمان كی حقیقت تك اس وقت تك نہیں پہنچ سكتا جب تك اسے یہ معلوم نہ ہو جائے كہ اسے جو ملنے والا ہے اس سے رہے گا نہیں اور جو اسے نہیں ملنے والا وہ اسے ملے گا نہیں۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1150)