۔ (۱۱۴۰۸)۔ قَالَتْ تَزَوَّجَہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھِیَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِیْنَ، وَمَاتَ عَنْہَا وَھِیَ بِنْتُ ثَمَانِ عَشَرَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۵۳)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب ان سے شادی کی تو اس وقت ان کی عمر نو سال تھی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتقال ہوا تو اس وقت سیدہ رضی اللہ عنہ کی عمر اٹھارہ برس تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11408)