۔ (۱۱۴۱۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: وَضَعَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذَقْنِی عَلٰی مَنْکِبَیْہِ لِأَنْظُرَ إِلٰی زَفْنِ الْحَبَشَۃِ حَتَّی کُنْتُ الَّتِی مَلِلْتُ فَانْصَرَفْتُ عَنْہُمْ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۶۶)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری ٹھوڑی اپنے کندھوں پر رکھوائی تاکہ میں حبشیوں کے جنگی کرتب دیکھ لوں، یہاں تک کہ انہیں دیکھ دیکھ کر میں ہی تھک کر پیچھے ہٹ گئی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11415)