۔ (۱۱۴۱۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ: اَنَّ الْحَبَشَۃَ لَعِبُوْا لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَدَعَانِیْ، فَنَظَرْتُ مِنْ فَوْقِ مَنْکِبِہِ حَتّٰی شَبِعْتُ۔ (مسند احمد: ۲۶۴۸۷)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حبشیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دکھانے کے لیے جنگی کھیلوں کا مظاہر پیش کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بلا لیا، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کندھے کے اوپر سے دیکھتی رہی،یہاں تک کہ میں نے جی بھر کر یہ منظر دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11416)