۔ (۱۱۴۱۹)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ شَقِیْقٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا : أَیُّ النَّاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَتْ: عَائِشَۃُ، قُلْتُ: فَمِنَ الرِّجَالِ؟ قَالَتْ: أَبُوْھَا۔ (مسند احمد: ۲۶۵۷۴)
عبداللہ بن شقیق سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے زیادہ محبت کس سے تھی؟ انھوں نے کہا: عائشہ سے، میں نے کہا: مردوں میں سے ؟ انھوں نے کہا: اس کے باپ سے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11419)