) عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ مرفوعا: لَا يَدْخُلُ شَيْءٌ مِنْ الْكِبْرِ الْجَنَّةَ فَقَالَ: قَائِلٌ: يَا نَبِيَّ اللهِ! إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَتَجَمَّلَ بِجلَاز سَوْطِي وَشِسْعِ نَعْلِي؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّ ذَلِكَ لَيْسَ بِالْكِبْرِ إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالَ إِنَّ الْكِبْرَ سَفِهُ الْحَقِّ وَغَمْصُ النَّاسِ.
ابو ریحانہ سے مرفوعا مروی ہے كہ تكبر كا كوئی حصہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ كسی نے كہا: اے اللہ كے نبی مجھے یہ بات پسند ہے كہ میں اپنے كوڑےکی رسیوں کواور جوتے كے تسمے كو خوب صورت بناؤں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تكبر سے نہیں، یقینا اللہ تعالیٰ خوب صورت ہے اور خوب صورتی كو پسند كرتا ہے، اور تكبرصرف یہ ہے کہ كوئی شخص حق كا انكارکرے اور لوگوں كو حقیر سمجھے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1153)