۔ (۱۱۴۳۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ:
صَلَّیْتُ صَلَاۃً کُنْتُ أُصَلِّیْہَا عَلٰی عَہْدِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَوْ أَنَّ اَبِیْ نَشَرَ فَنَہَانِیْ عَنْہَا مَا تَرَکْتُہَا۔ (مسند احمد: ۲۵۵۹۰)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں ایک (نفل) نماز پڑھا کرتی تھی۔ اب اگر میرے والد بھی قبر سے اٹھ کر آکر مجھے اس سے منع کریں تو میں اس نماز کو ترک نہ کروں گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11431)