۔ (۱۱۴۵۴)۔ عَنْ مَیْمُوْنَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: تَزَوَّجَنِی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَنَحْنُ حَلَالٌ، بَعْدَمَا رَجَعْنَا مِنْ مَکَّۃَ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۵۲)
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب ہم مکہ سے واپس ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے نکاح کیا اور ہم دونوں احرام کی حالت میںنہیں تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11454)