۔ (۱۱۴۷۱)۔ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَأَی أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ عَبَّاسٍ وَہِیَ فَوْقَ الْفَطِیمِ، قَالَتْ: فَقَالَ: لَئِنْ بَلَغَتْ بُنَیَّۃُ الْعَبَّاسِ ہٰذِہِ وَأَنَا حَیٌّ لَأَتَزَوَّجَنَّہَا۔ (مسند احمد: ۲۷۴۰۷)
سیدہ ام فضل بنت سے حارث سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام حبیبہ بنت عباس کو اس عمر میں دیکھا کہ ابھی ان کا دودھ کچھ عرصہ قبل ہی چھڑایا گیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا: اگر میری زندگی میں عباس کییہ بیٹی بالغ ہوگئی تو میں اس سے ضرور نکاح کروں گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11471)