۔ (۱۱۴۷۵)۔ (وَعَنْہٗمِنْطَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: کَانَ نَبِیُّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَطُوْفُ عَلَی تِسْعِ نِسْوَۃٍ فِیْ ضَحْوَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۳۵۳۹)
۔(دوسری سند) سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کے وقت اپنی نو ازواج کے ہاں چکر لگایا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11475)