۔ (۱۱۴۸۵)۔ (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِیہِ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَۃُ: إِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَحْنٰی عَلَیَّ، فَقَالَ: ((إِنَّکُنَّ لَأَہَمُّ مَا أَتْرُکُ إِلٰی وَرَائِ ظَہْرِی، وَاللّٰہِ لَا یَعْطِفُ عَلَیْکُنَّ إِلَّا الصَّابِرُونَ أَوِ الصَّادِقُونَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۴۰۵)
۔(دوسری سند) ابو سلمہ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے اوپر جھک کر انتہائی شفقت سے فرمایا: میں اپنے بعد جو امور چھوڑ کر جائوں گا، تم میری بیویوں کا معاملہ میرے نزدیک ان سب سے زیادہ اہم ہے۔ اللہ کی قسم! تمہارے اوپر جو لوگ شفقت کریں گے، وہ صبر اور صدق کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11485)