۔ (۱۱۵۲۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَتْ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُکْحُلَۃٌیَکْتَحِلُ بِہَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلَاثًا فِیْ کُلِّ عَیْنٍ۔ (مسند احمد: ۳۳۱۸)
۔(دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک سرمہ دانی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوتے وقت اس سے ہر آنکھ میں تین مرتبہ سرمہ ڈالتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11520)