عَنْ أَبِي رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيِّ، قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: لِي يَا أَبَا أُمَامَةَ إِنَّ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ مَنْ يَلِينُ لِي قَلْبُهُ.
ابو راشد حبرانی كہتے ہیں كہ ابو امامہ باہلی نے میرا ہاتھ پكڑا اور كہنے لگے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پكڑ كر فرمایا: ابو امامہ !مومنین میں سے ایسے آدمی بھی ہیں جن كا دل میرے لئے نرم ہو تا ہے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1162)