۔ (۱۱۶۳)۔ عَنْ أَبِیْ بَرْزَۃَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَکْرَہُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَائِ وَلَا یُحِبُّ الْحَدِیْثَ بَعْدَہَا۔ (مسند أحمد: ۲۰۰۱۹)
سیدنا ابو برزہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے پہلے نیند کو نا پسند سمجھتے تھے اور اِس نماز کے بعد گفتگو کو پسند نہیںکرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1163)