قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : يَطَّلِعُ اللهُ تبارك وتعالى إِلَى خَلْقِهِ لَيْلَةَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ فَيَغْفِرُ لِجَمِيع خَلْقِه إِلَّا لِمُشْرِك أَوْ مُشَاحِنٍ.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نصف شعبان كی رات اللہ تبارك و تعالیٰ اپنی مخلوق كی طرف جھانكتا ہے اور اپنی تمام مخلوق كو معاف كردیتا ہے سوائے مشرك اور كینہ ركھنے والے كے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1168)