عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ رَأْسِي ضُرِبَ فَرَأَيْتُهُ يَتَدَهْدَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَعْمِدُ الشَّيْطَانُ إِلَى أَحَدِكُمْ فَيَتَهَوَّلُ لَهُ ثُمَّ يَغْدُو يُخْبِرُ النَّاسَ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی آیا اور كہنے لگا میں نے (خواب میں)اپنا سر كچلتے ہوئے دیكھا، اور دیكھا كہ وہ لڑھك رہا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان تم میں سے كسی بھی شخص كے پاس آ كر خوف دلاتا ہے، پھر وہ شخص صبح كے وقت لوگوں كو بتاتا پھرتا ہے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1170)