۔ (۱۱۶۱۴)۔ حَدَّثَنَا قَرَّانُ بْنُ تَمَامٍ، عَنِ ابْنِ أَبِیْ ذِئْبٍ، عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خِفَافٍ، عَنْ عُرْوَۃَ، عَنْ عَائَشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قَضٰی
رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّ الْغَلَّۃَ بِالضَّمَانِ۔ قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ: قَالَ أَبِیْ: سَمِعْتُ مِنْ قَرَّانَ بْنِ تَمَامٍ فِیْ سَنَۃِ اِحْدٰی وَثَمَانِیْنَ وَمِائَۃٍ، وَکَان ابْنُ الْمُبَارَکِ بَاقِیًا وَفِیْہَا مَاتَ ابْنُ الْمُبارَکِ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۹۰)
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ نفع ضمانت کے عوض ہوتا ہے۔ عبداللہ کہتے ہیں کہ میرے والد امام احمد بن حنبل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا: میں نے قران بن تمام سے ۱۸۱ ھ میں سماع کیا تھا، اس سال امام ابن مبارک حیات تھے، لیکن پھر اسی سال ان کا انتقال ہو گیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11614)