Blog
Books



وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قبل الْعَصْر رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Mishkat, Hadith(1172)
Background
Arabic

Urdu

English