۔ (۱۱۶۳۹)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَقَدْ سَقَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِقَدَحِی ہٰذَا الشَّرَابَ کُلَّہُ الْعَسَلَ وَالْمَائَ وَاللَّبَنَ۔ (مسند احمد: ۱۳۶۱۶)
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے اپنے اس پیالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہد، پانی اور دودھ، بلکہ ہر قسم کا مشروب پلایا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11639)