۔ (۱۱۶۴۱)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَدِمَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَنَا ابْنُ عَشَرٍ وَمَاتَ وَأنَا ابْنُ عِشْرِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۰۱)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو اس وقت میری عمر دس سال تھی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتقال ہوا تو اس وقت میری عمر بیس برس تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11641)