۔ (۱۱۶۷۹)۔ عَنِ الْبَرَاء ِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ: ((اہْجُ الْمُشْرِکِینَ فَإِنَّ جِبْرِیلَ مَعَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۹۰۱)
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تم مشرکین کی ہجو کا جواب دو، جبریل تمہارے ساتھ ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(11679)