عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بن ثَعْلَبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: مَنِ اقْتَطَعَ مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينٍ كَاذِبَةٍ
كَانَتْ نُكْتَةً سَوْدَاءَ فِي قَلْبِهِ ، لا يُغَيِّرُهَا شَيْءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ .
ابو امامہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر ہتھیا لیا اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ لگ جائے گا، قیامت تک اسے کوئی چیز صاف نہیں کر سکے گی
Silsila Sahih, Hadith(1180)