۔ (۱۱۷۰۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ مَوْلٰی اَسْمَائَ اَنَّہٗ سَمِعَ اَسْمَائَ بِنْتَ اَبِیْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہا تَقُوْلُ: عِنْدِیْ لِلزُّبَیْرِ سَاعِدَانِ مِنْ دِیْیَاجِ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَعْطَا ھُمَا اِیَّاہٗ یُقَاتِلُ فِیْہِمَا۔ (مسند احمد: ۲۷۵۱۵)
سیدہ اسمائ رضی اللہ عنہا کے غلام عبد اللہ سے مروی ہے کہ اس نے سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا: میرے پاس زبیر رضی اللہ عنہ کی دو آستینیں ہیں، جو ریشم کی بنی ہوئی وہ ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عنایت کی تھیں، وہ انہیں پہن کر دشمن کے مقابلے کو نکلا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11704)