۔ (۱۱۷۱۷)۔ وَعَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ: قَالَ سَعْدُ بْنُ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ جَمَعَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَبْوَیْہِ یَوْمَ أُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۵)
سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے حق میںفدائیہ جملہ کہتے ہوئے اپنے والدا ور والدہ دونوں کا ذکر کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11717)