۔ (۱۱۷۴۱)۔ وَعَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ رضی اللہ عنہ قَالَ: اَتَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! فَقَالَ: ((اَنْتُمْ أَھْلُ بَدْوِنَا وَنَحْنُ أَھْلِ حَضَرِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۶۹)
سیدنا سلمہ بن اکو ع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ہمارے دیہاتی ہو اور ہم تمہارے شہری ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(11741)