۔ (۱۱۷۵۴)۔ عَنْ اِسْمَاعِیْلَ قَالَ: قَال قیْسٌ: رَأَیْتُ طَلْحَۃَ یَدُہُ شَلَّائُ، وَقٰی بِہَا رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ أُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۱۳۸۵)
قیس کہتے ہیں: میں نے سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کا ہاتھ شل ہو چکا تھا، انہوںنے اس کے ذریعے احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف آنے والے تیروں کو روکا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11754)