۔ (۱۱۷۵۹)۔ قَالَ: قَرَأْتُ عَلٰی یَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ، عَنْ أَبِیہِ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: عُبَادَۃُ بْنُ الصَّامِتِ بْنِ قَیْسِ بْنِ أَصْرَمَ بْنِ فِہْرِ بْنِ ثَعْلَبَۃَ فِی الِاثْنَیْ عَشَرَ الَّذِینَ بَایَعُوا رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الْعَقَبَۃِ الْأُولٰی۔ (مسند احمد: ۲۳۱۵۶)
سیدنا عبادہ بن صامت بن قیس بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ بن غنم بن عوف بن خزرج رضی اللہ عنہ ان بارہ افراد میں سے ہیں، جنہوںنے بیعت عقبہ اولیٰ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(11759)