۔ (۱۱۷۹۱)۔ وَعَنْ عِکْرَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ أَعْطِ ابْنَ عَبَّاسِ الْحِکْمَۃَ وَعَلِّمْہُ التَّاْوِیْلَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۲۲)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے حق میںیوں دعا فرمائی: یا اللہ ابن عباس کو حکمت اور تفسیر کا علم عطا فرما۔
Musnad Ahmad, Hadith(11791)