۔ (۱۱۷۹۳)۔ وَعَنْہٗ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ ضَمَّنِیْ إِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَقَالَ: ((اَللّٰھُمَّ عَلِّمْہُ الْکِتَابَ۔)) (مسند احمد: ۳۳۷۹)
۔ (تیسری سند) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنے ساتھ لگایا اور یہ دعا کی: یا اللہ! اسے قرآن مجید کا علم عطا فرما۔
Musnad Ahmad, Hadith(11793)