۔ (۱۱۷۹۵)۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: مَرَّبِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَنَا اَلْعَبُ مَعَ الْغِلْمَانِ، فَاخْتَبَأْتُ مِنْہُ خَلْفَ بَابٍ فَدَعَانِیْ فَحَطَأَنِیْ حَطْأَۃً ثُمَّ بَعَثَ بِیْ إِلٰی مُعَاوِیَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۰)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میرے پاس سے گز ر ہوا تو میں ایک دروازے کے پیچھے چھپ گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بلوا کر ہلکا سا جھنجھوڑا دیا اور مجھے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو بلانے کے لیے بھیجا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11795)