عَنْ عُقْبَةَ بن عَامِرٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم ، فَقَالَ: إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ وَتَرَكَتْ حُلِيًّا وَلَمْ تُوصِ، فَهَلْ يَنْفَعُهَا إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا؟ فَقَالَ: احْبِسْ عَلَيْكَ مَالَكَ.
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: میری ماں فوت ہوگئی ہے اور اس نے كچھ زیورات چھوڑے ہیں لیکن وصیت نہیں كی، اگر میں اس كی طرف سے صدقہ كر دوں تو كیا اسے فائدہ ملے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنا مال روك كر ركھو۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1195)