۔ (۱۱۸۵۲)۔ وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِبْنُ سُمَیَّۃَ مَا عُرِضَ عَلَیْہِ اَمْرَانِ قَطُّ اِلَّا اخْتَارَ الْأَرْشَدَ مِنْہُمَا۔)) (مسند احمد: ۳۶۹۳)
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کابیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابن سمیہ کے سامنے جب بھی دو باتیں پیش کی گئیں تو انہوںنے ان میں سے بہتر بات کو اختیار کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11852)