۔ (۱۱۸۵۵)۔ وَعَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَجَائَ عَمَّارٌ فَاسْتَأْذَنَ فَقَالَ: ((ائْذَنُوْا لَہُ مَرْحَبًا بِالطَّیَّبِ الْمُطَیَّبِ۔)) (مسند احمد: ۷۷۹)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے آکر اندر آنے کی اجازت طلب کی،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے آنے کی اجازت دے دو، بہترین اور شاندار آدمی کو خوش آمدید۔
Musnad Ahmad, Hadith(11855)