۔ (۱۱۸۶۸)۔ وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہ قَالَ عَقَلْتُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَلْفَ مِثْلٍ۔(مسند احمد: ۱۷۹۵۹)
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک ہزار ضرب الامثال سنی اور سیکھی ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(11868)