۔ (۱۱۸۷۶)۔ وَعَنْہُ فِیْ أُخْرٰی عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِاَصْحَابِہِ: ((اِنَّ مِنْکُمْ رِجَالًا لَا أُعْطِیہِمْ
شَیْئًا أَکِلُہُمْ إِلٰی إِیمَانِہِمْ، مِنْہُمْ فُرَاتُ بْنُ حَیَّانَ قَالَ: مِنْ بَنِی عِجْلٍ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۱۰)
ایک دوسری روایت کے مطابق حارثہ بن مضرب، ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: تم میں سے بعض لوگ ایسے ہیں کہ میں انہیں کچھ نہیں دیتا، میں انہیںان کے ایمان کے سپرد کرتا ہوں، انہی لوگوں میں سے قبیلہ بنو عجل کا ایک فرد فرات بن حیان بھی ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(11876)