۔ (۱۱۸۷۸)۔ أَبِیْ ثَنَا وَھْبُ بْنُ جَرِیْرٍ ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِیْ أَیَّاسٍ یَعْنِیْ مُعَاوِیَۃَ ابْنَ قُرَّۃَ، عَنْ أَبِیْہِ یَعْنِیْ قُرَّۃَ بْنَ أَیَّاسٍ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ أَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَدَعَا لَہٗ وَمَسَحَ رَأْسَہٗ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۶۸)
سیدنا معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گئے تو آپ نے ان کے حق میں دعا کی اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11878)